ویڈیوز ساہیوال کے ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 نومولود دم توڑ گئے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں انکیوبیٹر میں زیرعلاج 8 بچے اے سی بند ہونے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ ڈان نیوز