ویڈیوز

گرمی بڑھتے ہی پشاور میں گڑ کے شربت کی مانگ میں اضافہ

ماہ صیام میں دن بھر کی پیاس بجھانے کے لئے شہریوں نے افطاری میں گڑ کے شربت اورتربوز کااستعمال بڑھادیا۔