ویڈیوز

افطار میں لذیذ سری پائے پشاور کے شہریوں کی اولین پسند

رمضان کے دوران پشاور کے شہریوں کا سری پائے کے بغیر افطار ادھورا سمجھا جاتا ہے اور اسی لیے اس کی مانگ بڑھ جاتی ہے۔