ویڈیوز

اب 18سال سے کم عمر بچوں کو جیل میں قید نہیں کیا جائے گا

سندھ اسمبلی میں سندھ جیل خانہ جات واصلاحی سہولیات کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔