ویڈیوز افطار کے بعد پشاور کا قہوہ شہریوں کی اولین پسند پشاور کے گلی محلوں میں قہوے اور چائے کی یہ محفلیں افطار کے بعد سے سحری تک جاری رہتی ہیں۔ ڈان نیوز