ویڈیوز اندرونِ سندھ میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 500 سے تجاوز ہیلتھ افسر لاڑکانہ رحمان بلوچ کے مطابق 1195 افراد کی اسکریننگ کی گئی جس میں مزید 29 افراد میں ایڈز کی تشخیص ہوئی۔ ڈان نیوز