ویڈیوز

پاکستان میں مریض کو بے ہوش کیے بغیر برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل اسپتال کے شعبہ نیوروسائنسز کے ماہر نیورو سرجن ڈاکڑ اکبر خان نے کامیاب آپریشن کیا۔