ویڈیوز

پشاور میں انڈوگریک دور کے اسٹیل کارخانہ کے آثار دریافت

کھدائی کے دوران لوہا پھگلانے والی بھٹی، مٹی کے چولہے، سندان، رگڑائی پتھر سمیت دیگر پُرانے اثار ملے۔