ویڈیوز

چترال کی 400 سالہ پرانی ثقافت

قدیمی ثقافت نہوتیک اور پھستوک کو زندہ رکھنے کے لیے بزرگوں کی جانب سے روایتی گیت اور مخصوص علاقائی رقص پیش کیا گیا.