ویڈیوز

بھارت کی مختلف ریاستوں میں سمندری طوفان 'فانی' کا خطرہ

بھارتی ریاست اڑیسہ سے 400 کلو میٹر دور طوفان فانی کو بھارت کی 4 دہائیوں کی تاریخ میں سب سے خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔