ویڈیوز فیصل واڈا کا دسویں روزے سے نوکریاں دینے کا اعلان مہمند ڈیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈیم کی تعمیر سے 25 ہزار نوکریاں پیدا ہورہی ہیں۔ ڈان نیوز