ہمیں یہ بات سمجھنا ہوگی کہ ماحولیاتی تبدیلیاں اور فطرت کا ضیاع دونوں یکساں طور پر اہمیت کے حامل ہیں, سائنسدان
ڈان اخبار
پیرس: اقوامِ متحدہ کی مرتب کردہ دستاویز کے مطابق انسانی اثر و نفوذ کے باعث تقریباً 10 لاکھ حیاتیاتی نوع معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔