ویڈیوز

بطور وزیر خزانہ اسد عمر کی کارکردگی پر ایک نظر

8 ماہ تک وزیر خزانہ رہنے والے اسد عمر کی معاشی پالیسیوں سے تحریک انصاف حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔