ویڈیوز

لاہور،کراچی اور پشاور میں 59 دواساز کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ادویات کی زائد قیمت وصول کرنے والی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی, ترجمان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی