ویڈیوز اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایبولا وائرس شناخت کرنے والا اسکینر خراب عالمی ادارہ صحت کی ہدایت پر 2014 میں لگنے والا تھرمو سکینر خراب ہونے کے ساتھ محکمہ صحت کا عملہ بھی ایئرپورٹ سے غائب۔ ڈان نیوز