ایک ہسپتال کے لیبر وارڈ کی 9 نرسیں بیک وقت حاملہ ہوگئیں
کبھی ایسا دیکھنے میں نہیں آیا کہ لیبر وارڈ کی تمام نرسیں بیک وقت حاملہ ہوجائیں اوربچوں کی پیدائش بھی لگ بھگ ایک ساتھ ہو۔
ایک ہسپتال کے زچہ و بچہ وارڈ یا لیبروارڈ میں حاملہ خواتین کا آنا جانا لگا رہتا ہے، جن کی دیکھ بھال کے لیے وہاں نرسیں بھی موجود ہوتی ہیں۔
مگر کبھی ایسا دیکھنے میں نہیں آیا کہ لیبر وارڈ کی تمام نرسیں بیک وقت حاملہ ہوجائیں اور ان کے بچوں کی پیدائش بھی لگ بھگ ایک ساتھ ہو۔