طیاروں کے اندر یہ نشان کیوں ہوتا ہے؟
اگر آپ کبھی ہوائی سفر کریں تو دیواروں کو غور سے دیکھیں وہاں آپ کو 4 تکونی اسٹیکر کھڑکیوں کے اوپر نظر آئیں گے۔
اگر آپ کبھی ہوائی سفر کریں تو دیواروں کو غور سے ضرور دیکھیں وہاں آپ کو 4 سیاہ یا سرخ رنگ کے تکونی اسٹیکر کھڑکیوں کے اوپر نظر آئیں گے۔
یہ اسٹیکر طیارے کے دونوں اطراف 2، دو کی تعداد میں ہوں گے جس کا مسافروں سے تو کوئی تعلق نہیں ہوسکتا مگر یہ فضائی عملے کے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔