ویڈیوز لاہور چڑیا گھر کے اضافی جانور اور پرندے نیلام کرنے کا فیصلہ ڈی جی وائلڈ لائف لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے کہا کہ سب سے پہلے سرکاری محکموں کی ضرورت کو ترجیح دی جائے گی۔ ڈان نیوز