ویڈیوز قصور کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کتوں کا راج کتے کے کاٹنے پر لگائے جانے والی ویکسین نہ ہونے کے باعث متاثرہ مریض پنجاب کے دیگر کے ہسپتالوں میں منتقل کیے جاتے ہیں۔ ڈان نیوز