ویڈیوز

لوک ورثہ اسلام آباد میں ہاتھ سے بنے دستکاری کی نمائش

نمائش میں سندھی اجرک، مٹی کے برتن، کشمیری شیشے اور دھات سے بنی اشیاء لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔