کیا سام سنگ گلیکسی نوٹ 10 ایسا ہوگا؟
گلیکسی نوٹ 10 کے تھری ڈی رینڈرز سامنے آئے ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون کیسا ہوسکتا ہے۔
سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 10 تو 8 مارچ کو صارفین کے لیے پیش کیا جارہا ہے مگر اس کمپنی کی اگلی ڈیوائس گلیکسی نوٹ 10 کے حوالے سے لیکس ابھی سے سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔