ویڈیوز خشک سالی کے باعث بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ جنوبی سندھ اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی عدم دستیابی سے شہری ڈائریا، قے اور بخار کا شکار ہو رہے ہیں۔ ڈان نیوز