' سام سنگ فولڈ ایبل فون گلیکسی فولڈ کا ڈیزائن بہت خراب ہے'
ہواوے نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے پہلے گلیکسی فولڈ جیسا فون تیار کیا مگر ڈیزائن میں نمایاں خامیوں کے باعث اسے مسترد کردیا۔
ہواوے نے رواں ہفتے اپنا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون میٹ ایکس متعارف کرایا تھا جبکہ اس سے قبل سام سنگ نے گزشتہ ہفتے اپنی ایسی پہلی ڈیوائس پیش کی تھی۔
مگر اب ہواوے نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے پہلے سام سنگ کے گلیکسی فولڈ جیسا فون تیار کیا تھا مگر اس کے ڈیزائن میں نمایاں خامیوں کے باعث اسے مسترد کردیا گیا۔