Live Pak India Conflict
پاکستان کے فیصلے سے جنگ کے بادل چھٹ جائیں گے، میر واعظ عمر فاروق
ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کا مسئلہ پُرامن حل کی طرف بڑھے، حریت رہنما
حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر میر واعظ عمر فاروق نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کے فیصلے سے جنگ کے بادل چھٹ جائیں گے جبکہ ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کا مسئلہ پُرامن حل کی طرف بڑھے۔