بے خوابی دور کرکے ایک منٹ میں نیند لانے والا آسان طریقہ
نیند کی کمی متعدد امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے جبکہ چہرے پر بھی اس کے اثرات سیاہ حلقوں کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں۔
اکثر افراد کو رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، مگر اس کا حل سامنے آگیا ہے۔
بے خوابی یا نیند نہ آنا بیشتر افراد کا مسئلہ ہوتا ہے اور نیند کی کمی متعدد امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے جبکہ چہرے پر بھی اس کے اثرات سیاہ حلقوں کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں۔
مگر اب ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک ماہر نے اس کا حل پیش کیا ہے اور اس کی مدد سے آپ ایک منٹ میں سونے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔