ویڈیوز

دھکم پیل کے دوران مریم نواز کے سر پر کیمرا ٹکرا گیا

مریم نواز اپنے والد نواز شریف سے ملنے جناح ہسپتال پہنچیں تو دھکم پیل کے دوران کیمرا ان کے سر سے ٹکرا گیا۔