ویڈیوز

غیر ملکی کرکٹرز اور پاکستانی کھانے

زلمی اسکواڈ کی اسپیشل دم پخت، پشاوری چپلی کباب، افغان پلاؤ اور پشاوری کڑاہی سے تواضع کی گئی۔