دنیا کا بلند ترین ہوٹل عوام کے لیے کھول دیا گیا
دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز دبئی کی برج خلیفہ کو حاصل ہے جس کی بلندی 828 میٹر ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی عمارت کا اعزاز دبئی کی برج خلیفہ کو حاصل ہے جس کی بلندی 828 میٹر ہے۔
اس عمارت کو دنیا کی پرتعیش عمارت کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
160 سے زائد منزلوں پر بنی اس عمارت میں اگرچہ رہائش کے لیے پرتعیش ہوٹل پہلے سے ہی موجود ہیں۔
تاہم اب اس عمارت کی آخری منزلوں پر دنیا کا بلند ترین ہوٹل عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
جی ہاں، 828 میٹر کی بلندی پر مشتمل اس عمارت کی آخری 10 منزلوں میں سے تین منزلوں پر دنیا کا بلند ترین ہوٹل کھول لیا گیا۔