ویڈیوز

نواز شریف کی جیل سے جناح ہسپتال آمد پر کارکنوں کا استقبال

محکمہ داخلہ پنجاب کے اعلامیے کے مطابق سابق وزیراعظم کی منتقلی پر ہسپتال کے پرائیویٹ وارڈ کو سب جیل قرار دیا جائے گا۔