ویڈیوز

نان ختائی کوئٹہ کی ایک خاص سوغات

مقامی زبان میں اسے کُلچہ کہا جاتا ہے جسے پاکستان کے علاوہ ہمسایہ ممالک میں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔