پاکستان

فیض آباد دھرنا کیس: حکومت، سیکیورٹی ادارے اپنے دائرہ کار میں کام کریں، سپریم کورٹ

کوئی شخص جو ایسا فتویٰ جاری کرے جس سے کسی کو نقصان ہو تو اس کے خلاف مجرمانہ مقدمہ چلایا جائے، عدالتی فیصلہ