ویڈیوز سرد موسم میں ملتان کی سوغات اندرسے کی مانگ بڑھ گئی 200 روپے فی کلو میں دستیاب گرما گرما اندرسے لوگ شوق سے کھاتے اور دوسروں کو تحفے کے طور پر بھی بھجواتے ہیں. ڈان نیوز