ویڈیوز

نوازشریف بیماری کا بہانہ کر رہے ہیں، شیخ رشید

وزیرریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف ڈیل ناکام ہونے کے بعد ڈھیل کی کوشش کر رہے ہیں۔