ویڈیوز

لاہور کے چوراہوں پر پیشہ ور گداگروں کا راج

ٹریفک پولیس کے مطابق گداگر نہ صرف راہگیروں کو تنگ کرتے ہیں بلکہ ٹریفک کے نظام میں بھی خلل کا باعث بنتے ہیں۔