ویڈیوز سیہون میں ڈسپنسر کی مبینہ غفلت سے 10 ماہ کا بچہ اذیت کا شکار واقعے کی انکوائری کر رہے ہیں، ڈسپنسر کی غفلت ثابت ہوئی تو کارروائی ہو گی، ڈائریکٹر اسپتال معین الدین صدیقی ڈان نیوز