ویڈیوز

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا بیوٹی سیلون کی مالک بن گئیں

خیر پور سے تعلق رکھنے والی مخنث سوشل ورکر بے بو معاشرے میں خواجہ سراؤں کے لیے مثبت تبدیلی کی خواہش مند ہیں۔