ویڈیوز سانحہ ساہیوال پر مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے ارکان الجھ پڑے سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں جاوید عباسی اور اعظم سواتی میں تلخ کلامی ہوگئی۔ ڈان نیوز