ویڈیوز

ٹھٹہ کے بعد گوادر کے قریب سمندر میں جل بگولوں کی ویڈیو وائرل

ماہی گیر کی بنائی گئی ویڈیو میں 2 بڑے اور 1 چھوٹے جل بگولے کو دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ تینوں جل بگولے 5 منٹ تک دیکھے گئے۔