ویڈیوز یورپی ملک ہنگری کے منفرد فلیورز والی آئس کریم اب کراچی میں دستیاب کراچی میں اس منفرد فلیورز والی ہنگری کی جمنی کون کو کھانے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد آئس کریم پارلر پہنچ گئی۔ ڈان نیوز