ویڈیوز

فیصل آباد کا تاریخی گورا قبرستان

6 کنال رقبے پر محیط قبرستان کو 1906 میں برطانوی حکومت نے بنوایا تھا، جبکہ قبرستان میں 200 سے زائد قبریں موجود ہیں۔