ویڈیوز

سانحہ ساہیوال پر ابھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچے،سربراہ جے آئی ٹی

جب تک تمام چیزیں واضح نہ ہو جائیں اس وقت تک نہیں بتا سکتے کہ کون اس واقعے کا اصل ذمہ دار ہے،سربراہ جے آئی ٹی اعجاز شاہ