ویڈیوز

سانحہ ساہیوال ماورائے عدالت قتل ہے،شیری رحمان

سانحہ ساہیوال پرسینیٹ میں بھی اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی موقف مسترد کرتے ہوئے قصور واروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔