ویڈیوز 'ذیشان دہشت گرد نہیں تھا، وزیرقانون اپنا بیان واپس لیں' ذیشان کے بھائی احتشام کا کہنا تھا کہ ذیشان کا مقدمہ ان کی مدعیت میں درج کیا جائے اور وزیر قانون اپنا بیان واپس لیں۔ ڈان نیوز