ویڈیوز

ضلع دکی سے تعلق رکھنے والا 7 سالہ ننھا فٹبالر احسان اللہ

ننھے فٹبالر احسان اللہ نے 2 منٹ میں 221 ککس لگا کر فٹبال کو ہوا میں اچھا لے رکھ کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔