ویڈیوز

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بڑے مقدمات اور فیصلے

31 دسمبر 2016 کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا جس کے بعد کئی اہم مقدمات کی سماعت کی اور فیصلے سنائے۔