ویڈیوز جب عمران خان نے خود اماراتی ولی عہد کی گاڑی چلائی وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات اور اعلیٰ سول اور ملٹری عہدیداران نے محمد بن زید النیہان کا استقبال کیا۔ ڈان نیوز