2019 میں آپ کو صحت مند رکھنے میں مددگار ٹپس
بات صحت کی ہو تو لوگ کافی الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں یہاں تک کہ ماہرین بھی جیسے ایک دوسرے سے متضاد آرا رکھتے ہیں۔
2019 میں آپ کو صحت مند رکھنے میں مددگار ٹپس
نئے سال کا آغاز ہوگیا ہے اور لوگ اس موقع پر بہت سی چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ان کے خیال میں نئے برس کے دوران انہیں حاصل کرنی چاہئے، مگر سب سے اہم چیز یعنی اپنی صحت کو اکثر نظرانداز کردیتے ہیں۔
جب بات صحت اور غذائیت کی ہو تو لوگ کافی الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں یہاں تک کہ ماہرین بھی لگتا ہے کہ جیسے ایک دوسرے سے متضاد آرا رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں : 2019 میں ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقے
تاہم تمام تر عدم اتفاق کے باوجود کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کی سائنس نے ٹھوس انداز سے تصدیق کی ہے۔
تو ایسے ہی بہترین طبی ٹپس جانیں جو کہ سائنسی شواہد پر مبنی ہیں۔