چین کے دنگ کردینے والے منصوبے کو عجیب مشکل کا سامنا
34 میل سے بھی زیادہ طویل ہانگ کانگ۔ ژوہوئی۔ مکاؤ پل چین کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے۔
چین کے دنگ کردینے والے منصوبے کو عجیب مشکل کا سامنا
دو ماہ قبل چین نے دنیا کے سب سے لمبا سمندری برج کا افتتاح کیا تھا۔
اور اب اسے عجیب مسئلے کا سامنا ہے اور وہ ہے لوگوں کی بھرمار۔
جی ہاں سمندری پل پر سفر کرنے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ گزشتہ ماہ گوانڈ ڈونگ صوبے میں ہانگ کانگ جانے کے سفر پر ویک اینڈ کے دوران پابندی عائد کی گئی تاکہ سیاحوں کی تعداد کو کم کیا جاسکے۔