ویڈیوز

مزاحیہ اداکارہ فائزہ سلیم کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

مزاحیہ اداکارہ فائزہ سلیم کی مہندی کی تقریب میں سماجی کارکن جبران ناصر نے اداکارہ منشا پاشا کیساتھ رقص کیا۔