ویڈیوز شیخوپورہ میں نوجوان ہڈیوں کی اذیت ناک بیماری میں مبتلا گزرتے وقت کے ساتھ نوجوان کے بازو بھی ناکارہ ہو رہے ہیں جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق پاکستان میں اس بیماری کا علاج ممکن نہیں۔ ڈان نیوز